Urdu Poem;;;Hope


آس کا دامن،،،،
جب یہ دل رولاۓ،تو لوگ پھنساۓ
جب یہ نصیب ٹکراۓ،تو  دوست چھپ جاۓ
جب یہ زندگی گزر جاۓ،تو اپنے ہی چھوڈ جاۓ
ہم نے آس کا دامن تام کے رکھا ہے
اس نے میرے لۓ کچھ سجا کے رکھا ہے
اس بھری مہفل میں کس پر کرو شک میں
ان معصوم سے چہروں میں،کس کو کرو تنگ میں
آج سنی ہے ایک ایسی بات میں ںے،
کہ نہ پوچو کس کو دو غلط رنگ میں
ہم نے اس پر بھروسہ جھوڈے رکھا تھا ایسے
اس نے ہم کو  بدنام کیا ہے جیسے
پھولوں پہ کانٹے بھی حسین لگتے ہیں
کھبی زندگی جینے کیلۓ،الفاظ بھی سہنے پڑتے ہیں
مجبور ہوں میں کیسے سمجھاو‌‎‏، جب سمجھانے کیلۓ ہر کو‍‎ہی غلط سمجھ بھیٹے
یہ دن ہے،یہ  بھی گزر جاۓگا
وہ دن دور نہیں جب تو بھی ایسے گڑگڑاۓ گا
قسمت کے سفر میں سب غم سہہ لۓ ہم نے
دوستوں کی مہفل میں سارے دکھ پی لۓ ہم نے
لوگوں کے الزاموں میں،تمام سکھ بلا دیۓ ہم نے
اس کیلۓ ہم اپنی قسمت پہ روۓ گے تو نہیں
دوست ساتھ چھوڑ گۓ،یہ بھی سہی
ماں نے  آس دی تھی ہمت سے کھڑے ہونے کی
باپ نے سمجھا‍‌ہی تھی بھروسہ جیت کہ دکھانے کی
رب نے پڑھاھی ہے،یقین سب پر کرنے کی
پھر آج یہ دن کیوں دکھایا مجھے
جس نے بنا دیا ہے ایک لاش مجھے
کھبی کرتی تھی دوستوں پہ میں بھروسہ
لے کہ یہ آس کہ وہ نہ دے گے مجھے دھوکا
یہ تو وہی آسیتین کا سانپ نکلا
سب امیدیں تجھ سے تھی مگر تو،تو اس سے بھی بدتر  نکلا
یقین نہیں آتا ان معصوم سے چہروں پہ
جب کھل کے ملتے تھے اپنے اپنے رستوں پہ
وہ دن کھٹ گیا،یہ سال بھی کھٹے گی
ایک دن ایسا بھی آۓ گا
جب تو اپنے ہی نظروں میں گر جاۓ گی
ہم نے آس کا دامن تام تو رکھا ہے
لیکن تم نے تو سانس میں ہی دم کرکے رکھا ہے
اتنی سی دیر میں مجھے ایسے پھنسایا
میری عزت پہ ایسا تو نے داغ لگایا
دل کا زخم ہے،کسے کو ایسے بتایا
نصیب کا کھیل ہے،دل کو ایسے بہلایا
دوستوں کی ایک چال ہے،
اپنے آپ کو ایسے سمجھایا،،،،،،،،،
Edited by princess baloch

Leave your precious Thoughts